hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21491

.

كنز العمال

21491
Kanz al-Ummal
21491- ركعتان من الضحى تعدلان عند الله بحجة وعمرة متقبلتين. "أبو الشيخ في الثواب عن أنس".
21492 ۔۔۔ میں نے اپنے پروردگار سے سوال کیا کہ میری امت پر چاشت کے نوافل فرض کر دے ۔ پروردگار نے ارشاد فرمایا : یہ ملائکہ کی نماز ہے جو چاہے پڑھ لے اور جو چاہے ترک کر دے اور جو یہ نوافل پڑھنا چاہے وہ اس وقت تک نہ پڑھے جب تک سورج کچھ بلند نہ ہوجائے ۔ مسند الفردوس للدیلمی عن عبداللہ بن یزید)