hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21496

.

كنز العمال

21496
Kanz al-Ummal
21496- عليكم بركعتي الضحى، فإن فيهما الرغائب. "خط عن أنس".
21497 ۔۔۔ انسان میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں پس اس پر ہر جوڑ کی طرف سے صدقہ کرنا لازم ہے۔ لوگوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اس کی کون طاقت رکھتا ہے ؟ ارشاد فرمایا : مسجد میں ناک کی ریزش کو دفن کرنا صدقہ ہے راستے سے تکلیف دہ شے کو ہٹانا صدقہ ہے اور اگر ان چیزوں کی ہمت نہ ہو تو چاشت کی دو رکعتیں (سب جوڑوں کی طرف سے) صدقہ ہیں۔ ممسند احمد ابو داؤد ابن حبان عن بریدۃ (رض))