hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21500

.

كنز العمال

21500
Kanz al-Ummal
21500- كتب علي الضحى، ولم يكتب عليكم، وأمرت بصلاة الضحى، ولم تؤمروا بها. "حم طب عن ابن عباس".
21501 ۔۔۔ جس نے چاشت کی دو رکعت پر پابندی کی اس کے تمام گناہ معاف ہوجائیں گے خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔ ممسند احمد الترمذی ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))