hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21512

.

كنز العمال

21512
Kanz al-Ummal
21512- ألا أخبركم بأسرع كرة وأعظم غنيمة من هذا البعث؟ رجل توضأ في بيته فأحسن وضوءه، ثم تحمل إلى المسجد فصلى فيه الغداة، ثم عقب بصلاة الضحى فقد أسرع الكرة وأعظم الغنيمة. "حب عن أبي هريرة".
21513 ۔۔۔ کیا میں تم کو ان سے زیادہ قریب غزوے کی جگہ زیادہ غنیمت والی اور قابل رشک واپسی کرنے والے کی خبر نہ دوں ؟ جس شخص نے وضو کیا پھر مسجد میں گیا اور چاشف کے نوافل پڑھے وہ قریب ترین غزوہ ہے زیادہ غنیمت ہے اور قابل رشک واپسی ہے۔ ممسند احمد الکبیر للطبرائی عن ابن عمرو (رض))