hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21517

.

كنز العمال

21517
Kanz al-Ummal
21517- من صلى الضحى عشر ركعات بني له بيت في الجنة. "ابن جرير عن ابن مسعود".
21518 ۔۔۔ جب سورج بلند ہو تو جو شخص اٹھے وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے پھر کھڑا ہو کر دو رکعت نماز پڑھے تو اس کو خائیں معاف کردی جائیں گی یا فرمایا : وہ جس دن اس کی ماں نے اس کو جنم دیا تھا اس دن کی طرح گناہوں سے پاک صاف ہوجائے گا ۔ ممسند احمد الدارمی عن عقبۃ بن عامر )