hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21532

.

كنز العمال

21532
Kanz al-Ummal
21532- ما خاب من استخار، ولا ندم من استشار، ولا عال من اقتصد. "طس عن أنس".
21533 ۔۔۔ ابن آدم کی سعادت اللہ سے استخارہ کرنے میں ہے نیز آدمی کی سعادت میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ کے فیصلے پر راضی رہے اور آدمی کی شقاوت کے لیے کافی ہے ک وہ اللہ سے استخارہ نہ کرے اور یہ بھی اس کی شقاوت اور بدبختی ہے کہ اللہ کے فیصل پر ناراض رہے ۔ مالترمذی مستدرک الحاکم عن سعد (رض))