21534- اكتم الخطبة ثم توضأ فأحسن وضوءك، ثم صل ما كتب الله لك ثم احمد ربك ومجده، ثم قل: اللهم إنك تقدر ولا أقدر، وتعلم ولا أعلم وأنت علام الغيوب، فإن رأيت في فلانة تسميها باسمها خيرا في ديني ودنياي وآخرتي، فاقدرها لي، وإن كان غيرها خيرا لي منها في ديني ودنياي وآخرتي فاقدرها لي. "حم، حب ك هق عن أبي أيوب".
21535 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص کسی چیز کا ارادہ کرے تو وہ یوں کہے ۔ ماللھم انی اسدتخیرک بعلمک واستقدرک بقدرتک واسالک من فضلک العظیم فانک تقدر ولا اقدر و تعلم ولا اعلم وانت علام الغیوب اللھم ان کان کذاو کذامن الامر ۔۔۔ لی خیرا فی دینی ومعیشتی وعاقبۃ امری فیسرہ لی والافاصرفہ عنی واصرفنی عنہ ثم قدرلی الخیر اینما کان ولا حول ولا قوۃ الا باللہ ) اے اللہ ! میں علم کے ساتھ خیر طلب کرتا ہوں تیری قدرت کے ساتھ قدرت چاہتا ہوں تیرے عظیم فضل کے ساتھ سواں کرتا ہوں بیشک تو قادر ہے اور میں قادر نہیں تو جانتا ہے او میں نہیں جانتا اور تو غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے اے اللہ اگر یہ کام میرے لیے بہتر ہو میرے دین روزگار اور آخرت کے بارے میں تو اس کو میرے لیے آسان کر دے ورنہ اس کو مجھ سے پھیر دے پھر خیر کو میرے لیے مقدر کر دے جہاں کہیں ہو اور ہر طرح کی طاقت وقوت اللہ ہی کی مدد کے ساتھ ممکن ہے۔ ممسند ابی یعلی ابن حبان شعب الایمان للبیھقی الضیاء عن ابی سعید ابن حبان عن ابوہریرہ (رض))