hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2158

.

كنز العمال

2158
Kanz al-Ummal
2158 – "من ذكرت عنده فخطئ الصلاة علي خطئ طريق الجنة". (طب عن الحسين) .
2158 ۔۔ جس کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود بھیجنے سے خطا کرجائے تو وہ شخص جنت کا راستہ بھی خطا کر جائے گا۔ (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت الحسن)