hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21584

.

كنز العمال

21584
Kanz al-Ummal
21584- لا تسبوا الريح، وعوذوا بالله من شرها. "الشافعي هق في المعرفة عن صفوان بن سليم مرسلا".
21585 ۔۔۔ ہوا کو گالی نہ دے کیونکہ یہ تو (من جانب اللہ) مامور ہے ، بکہ یہ دعا پڑھ : ” اللہم انی اسالک خیرھا وخیرما فیھا ، وخیر ما امرت بہ واعوذبک من شرھا وشرما فیھا وشر ما امرت بہ “۔ ے اللہ ! میں تجھ سے اس ہوا کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کا خیر کا جو اس میں ہے اور اس خیر کا جس کا اس ہوا کو حکم ہوا ہے میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے جو اس میں ہے اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس کا اس کو حکم ہوا ہے معبد بن حمید عن ابی بن کعب) فائدہ :۔۔۔ ایک مرتبہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں سخت آندھی چلی ایک شخص نے ہوا کو گالی دی تو آپ نے مذکورہ ارشاد فرمایا۔