hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21588

.

كنز العمال

21588
Kanz al-Ummal
21588- ليست السنة بأن لا تمطروا، ولكن السنة بأن تمطروا ثم تمطروا ولا تنبت الأرض شيئا. "الشافعي حم م عن أبي هريرة".
21589 ۔۔۔ انبیاء میں سے ایک نبی لوگوں کو لے کر بارش مانگنے کے لیے نکلے ۔ دیکھا ک ایک چیونٹی اپنا پاؤں آسمان کی طرف اٹھا کر دعائے بارش کر رہی ہے نبی نے فرمایا : لوٹ چلو اس چیونٹی کی وجہ سے تمہارے لیے دعا قبول ہوگئی ہے (مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))