hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21595

.

كنز العمال

21595
Kanz al-Ummal
عربی ڈیٹا کی فائلز میں یہ نمبر مس ہے
21596 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ جب کسی امت پر غصہ فرماتا ہے تو ان پر خف (دھنسنے) اور مسخ (صورتیں بگڑنے) کا عذاب نازل نہیں کرتا بلکہ ان کے غلے مہنگے کردیتا ہے ان کی بارش روک دیتا ہے اور بدترین لوگوں کو ان پر نگران اور حاکم مقرر کردیتا ہے (ابن عساکر عن علی (رض))