hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21606

.

كنز العمال

21606
Kanz al-Ummal
21606- اللهم جللنا سحابا كثيفا قصيفا دلوقا حلوقا ضحوكا زبرجا تمطرنا منه رذاذا قطقطا سجلا بعاقا يا ذا الجلال والإكرام. "ابن صصرى والديلمي عن أبي سعيد".
21606 ۔۔۔ ” اللہم بارک لھم فی محضھا ومخضھا ومذقھا ، واحبس الزمن بیانع الثمر وافجرلھم الثمد وبارک لھم فی الولد “۔ ے اللہ ! ان کو برکت دے ان کے برسنے والے اور بھرے ہوئے پانی والے بادلوں میں اور ان کو پھلوں سے بھر دے اور ان کے گھڑوں کو پانی سے خوب خوب بھر دے اور ان کی اولاد میں برکت دے ۔ (ابن الجوزی فی الواھیات عن علی (رض))