hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21614

.

كنز العمال

21614
Kanz al-Ummal
21614- إذا طلع النجم ارتفعت العاهة عن كل بلد. "حم عن أبي هريرة"
21615 ۔۔۔ حضرت تمیم داری (رض) فرماتے ہیں۔ قیامت کے دن بندے سے سب سے پہلے فرض نماز کا حساب لیا جائے گا ۔ اگر نماز پوری ہوگی (تو بہت اچھا) فبہا ورنہ فرشتوں سے کہا جائے گا ۔ دیکھو اس کے اعمال میں نوافل ہیں ؟ سو اس کی فرض نماز کی تکمیل نوافل سے کی جائے گی ، اگر فرض نماز کی تکمیل نہ ہوئی اور نہ ہی اس کے پاس نوافل ہیں تو اسے ہاتھوں سے پکڑ کر دوزخ میں پھینک دیا جائے گا ۔ (مصنف ابن ابی شیبہ)