hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21640

.

كنز العمال

21640
Kanz al-Ummal
21640- عن أبي كثير الزبيدي عن عبد الله بن عمرو قال: "خرجت في عنق آدم شأفة يعني بثرة، فصلى صلاة فانحدرت إلى صدره، ثم صلى صلاة فانحدرت إلى الحقو، ثم صلى صلاة فانحدرت إلى الكعب، ثم صلى صلاة فانحدرت إلى الإبهام، ثم صلى صلاة فذهبت". "عب".
21641 ۔۔۔ عبدالرحمن بن یزید نقفل کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود روزے کم رکھتے تھے جب ان سے اس کی وجہ سے دریافت کی گئی تو انھوں نے فرمایا جب میں روزے رکھتا ہوں تو مجھے کمزوری لاحق ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے نماز کے لیے طاقت مخدوش ہوجاتی ہے حالانکہ مجھے نماز روزے سے زیادہ محبوب ہے۔ رواہ عبدالرزاق )