hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21649

.

كنز العمال

21649
Kanz al-Ummal
21649- عن الشعبي قال: "أول ما فرضت الصلاة فرضت ركعتين ركعتين، فلما أتى النبي صلى الله عليه وسلم المدينة زاد مع كل ركعتين ركعتين إلا المغرب". "ش".
21650 ۔۔۔ حضرت ام سلمہ (رض) کی روایت ہے کہ عام طور پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وصیت ہوتی کہ نماز کی حفاظت کرو اور اپنے غلاموں کے معاملہ میں اللہ تبارک وتعالیٰ سے ڈرو حتی کہ یہی کلمات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سینہ مبارک میں دب کر رہ گئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبان مبارک تکلم نہیں کرسکتی تھی ۔ (رواہ ابن جریر)