hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21772

.

كنز العمال

21772
Kanz al-Ummal
21772- عن إبراهيم قالوا: يقولون من السنة أربع قبل الظهر. "ابن جرير".
21774 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جب ظہر سے پہلے کی چار رکعات فوت ہوجاتیں تو ان کی بعد میں قضاء کرتے تھے (رواہ ابن جریر)