hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21859

.

كنز العمال

21859
Kanz al-Ummal
21859- عن أبي هريرة قال: "لما قدم وفد ثقيف على رسول الله أخر صلاة العشاء حتى مضت ساعة من الليل فجاء عمر فقال: يا رسول الله نام الولدان، ونعس النسوان، وذهب الليل فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "يا أيها الناس احمدوا الله، فما أحد ينتظر هذه الصلاة غيركم ولولا أن أشق على أمتي لأخرت هذه الصلاة إلى نصف الليل". "ابن جرير".
21861 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم عشاء کی نماز کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انتظار میں بیٹھے تھے حتی کہ تہائی رات گزر چکی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے مجھے معلوم نہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کس چیز نے مشغول کرلیا تھا یا پھر اہل خانہ میں کوئی حاجت تھی ؟ جب باہر تشریف لائے فرمایا : میں نہیں جانتا کہ تمہارے سواء اہل دین میں سے کوئی اور اس نماز کے انتظار میں ہو اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں اس نماز کو اسی وقت میں پڑھتا پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے موذن کو حکم دیا اور اقامت کہی ۔ (ابن ابی شیبہ وابن جریر)