hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21872

.

كنز العمال

21872
Kanz al-Ummal
21872- عن ابن عوف قال: "سألت القاسم عن من يوتر على راحلته فقال يزعمون أن عمر كان يوتر بالأرض". "ش".
21874 ۔۔۔ حارث بن معاویہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پاس آیا اور ان سے پوچھا کہ وتر اول رات میں پڑھے جائیں یا درمیانی حصہ میں یا آخری حصہ میں ؟ عمر (رض) نے جواب دیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ان تینوں صورتوں پر عمل تھا ۔ (ابن جریر ، ابن عساکر)