hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21876

.

كنز العمال

21876
Kanz al-Ummal
21876- عن ابن السباق أن عمر دفن أبا بكر ليلا، ثم دخل المسجد فأوتر بثلاث. "ش".
21878 ۔۔۔ روایت ہے کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) فرماتے ہیں کہ میں اول رات میں وتر پڑھتا ہوں اور جب رات کے آخر حصہ میں سو جاتا ہوں تو ایک رکعت پڑھ لیتا ہوں اور میں اسے جوان اونٹنی کے مشابہ سمجھتا ہوں ۔ (طحاوی)