hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21883

.

كنز العمال

21883
Kanz al-Ummal
21883- عن علي قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاث". "حم".
21885 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتروں کے آخر میں یہ دعا پڑھتے تھے ۔ ” اللہم انی اعوذ برضاک ، من سخطک واوعوذ بما فاتک من عقوتک واعوذبک منک لا احصی تناء علیک انت کما اثنیت علی نفسک “۔ یا اللہ میں تیرے غصہ سے تیری رضا مندی کی پناہ چاہتا ہوں اور تیری عتاب سے تیری بخشش کی پناہ چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، میں اس طرح تیری تعریف نہیں کرسکتا ، جس طرح کہ تو اپنی تعریف خود کرتا ہے۔ (ترمذی ، وقال : حسن غریب : نسائی ، ابن ماجہ ، ابو یعلی وقاضی یوسف فی سننہ ، مالک و سعید بن منصور اور طبرانی نے ان الفاظ میں روایت کی ہے۔ ” لا احصی نعمتک ولا ثناء علیک “۔