hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21909

.

كنز العمال

21909
Kanz al-Ummal
21909- عن عبد الرحمن بن ابزى عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقرأ في وتره بـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} ، و {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} ، و {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} فإذا سلم قال: "سبحان الملك القدوس ثلاث مرات". "ش".
21911 ۔۔۔ قبیلہ عبد قیس کے آزاد کردہ غلام کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) سے کہا مجھے بتائیں کیا وتر سنت ہیں ؟ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) نے جواب دیا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر پڑھتے رہے اور مسلمان بھی وتر پڑھتے رہے وہ آدمی بولا نہیں کیا وتر سنت ہیں ؟ فرمایا : کیا تم سمجھتے ہو کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر پڑھتے رہے اور مسلمان بھی وتر پڑھتے رہے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)