hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21920

.

كنز العمال

21920
Kanz al-Ummal
21920- عن عائشة قالت: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يصبح فيوتر". "عب".
21922 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کی روایت ہے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے ہر حصہ اول ، اوسط اور آخر میں وتر کی نماز پڑھتے رہے ہیں حتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سحری کے وقت بھی وتر کی نماز پڑھی ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)