hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21928

.

كنز العمال

21928
Kanz al-Ummal
21928- عن إبراهيم قال: "كانوا يوترون وقد بقي عليهم من الليل نحو مما ذهب من غروب الشمس إلى أن تنقضي صلاة المغرب". "ابن جرير".
21930 ۔۔۔ عقبہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بسا اوقات وتر رات کے اول حصہ میں پڑھتے کبھی درمیان رات میں اور کبھی آخر رات میں تاکہ مسلمانوں کے لیے آسانی پیدا ہوجائے لہٰذا جس عمل کو بھی لیا جائے درست قرار پائے گا ۔