hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21931

.

كنز العمال

21931
Kanz al-Ummal
21931- عن عائشة قالت: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ في وتره ثلاث ركعات بقل هو الله أحد، والمعوذتين". "كر عب".
21933 ۔۔۔ ابن جریج کہتے ہیں مجھے ابن شہاب نے بتایا کہ ابن مسیب (رح) کہتے ہیں کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) اور سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس وتروں کا تذکرہ کرنے لگے چنانچہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) بولے میں وتر پڑھ کر سو جاتا ہوں اور اگر بیدار ہوجاؤں تو صبح تک دو رکعت پڑھ لیتا ہوں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) بولے میں دو رکعتیں پڑھ کر سو جاتا ہوں اور پھر سحری کے وقت وتر پڑھتا ہوں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابوبکر محتاط ہیں اور عمر قوی شخص ہیں۔