hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21941

.

كنز العمال

21941
Kanz al-Ummal
21941- عن طلحة أن أبا بكر لم يقنت في الفجر. "ش".
21943 ۔۔۔ یحییٰ بن سعید کی روایت ہے کہ عوام بن حمزہ کہتے ہیں : میں نے ابو عثمان سے فجر کی نماز میں دعائے قنوت کے متعلق پوچھا کہتے ہیں فجر میں دعائے قنوت رکوع کے بعد پڑھی جائے گی میں نے عرض کیا آپ کو کس سے یہ خبر پہنچی ہے ؟ کہنے لگے : ابوبکر ، عمر اور عثمان (رض) سے ۔ (ابن عدی و بیہقی)