hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21945

.

كنز العمال

21945
Kanz al-Ummal
21945- عن الأسود بن يزيد النخعي قال: "كان عمر إذا حارب قنت، وإذا لم يحارب لم يقنت". "الطحاوي".
21946 ۔۔۔ طارق بن شہاب کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی ہے چنانچہ جب دوسری رکعت میں قرات سے فارغ ہوئے تو تکبیر کہی پھر قنوت پڑھی اور پھر رکوع کیا ۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ ، طحاوی)