hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21947

.

كنز العمال

21947
Kanz al-Ummal
21947- عن ابن عباس أن عمر بن الخطاب كان يقنت بالسورتين اللهم إنا نستعينك، اللهم إياك نعبد. "ش ومحمد بن نصر في كتاب الصلاة والطحاوي".
21948 ۔۔۔ عبدالرحمن بن ابزی کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی ہے چنانچہ جب آپ (رض) دوسری رکعت میں سورت سے فارغ ہوئے تو رکوع سے پہلے یہ سورت پڑھی : ” اللہم انا نستعینک ونستغفرک ونثنی علیک الخیر کلہ ولا نکفرک ونخلع ونترک من یفجرک اللہم ایاک نعبد ولک نصلی ونسجد ، والیک نسعی ونحفد ونرجو رحمتک ونخشی عذابک ان عذابک بالکفار ملحق “۔ (ابن ابی شیبہ ، وابن الضریس فی فضائل القرآن ، بیہقی)