hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21949

.

كنز العمال

21949
Kanz al-Ummal
21949- عن عبيد بن عمير أن عمر بن الخطاب قنت بعد الركوع في صلاة الغداة، فقال: "بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، اللهم إنا نستعينك ونستغفرك ونثني عليك ولا نكفرك ونخلع ونترك من يفجرك بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللهم إياك نعبد ولك نصلي ونسجد ولك نسعى ونحفد نرجو رحمتك ونخشى عذابك إن عذابك بالكفار ملحق. وزعم عبيد انه بلغه أنهما سورتان من القرآن في مصحف ابن مسعود. "عب ش ومحمد ابن نصر والطحاوي هق"
21949 ۔۔۔ عبید بن عمیر (رح) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھتے تھے اور وہ یہ ہے۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ، اللہم انا نستعینک ونستغفرک ونثنی علیک الخیر ولا نکفرک ونخلع ونترک من یفجرک “۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم ایاک نعبد ولک نصلی ونسجد ، ولک نسعی ونحفد ونرجو رحمتک ونخشی عذابک ان عذابک بالکفار ملحق “۔ عبید تو کہا کرتے تھے کہ مصحف ابن مسعود (رض) میں یہ دو قرآن کی سورتیں ہیں۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ محمد بن نصر وطحاوی ، بیہقی)