hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22344

.

كنز العمال

22344
Kanz al-Ummal
22344 (مسند أبي موسى) قال النبي صلى الله عليه وسلم : أعطيت فواتح الكلم وخواتمه وجوامعه فقلنا : علمنا مما علمك الله ، فعلمنا التشهد (ش).
21344 ۔۔۔ حضرت ابو موسیٰ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مجھے فواتح الکلم خواتم الکلم اور جو ام الکلم عطا کیے گئے ہیں ہم (جماعت صحابہ) نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اللہ عزوجل نے آپ کو جو کچھ سکھایا ہے ہمیں بھی سکھا دیجئے ۔ چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں تشہد سکھایا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)