hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22348

.

كنز العمال

22348
Kanz al-Ummal
22348 عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا قعد في التشهد وضع يده اليمنى على ركبته اليمنى ، ووضع يده اليسرى على ركبته اليسرى ، وعقد ثلاثا وخمسين ثم يدعو (ز).
22348 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب تشھد میں بیٹھتے تو اپنا دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر رکھتے اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر رکھتے اور دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ترپن (53) کا ہندسہ بناتے اور پھر دعا مانگتے ۔ (بزار فی مسندہ)