hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22352

.

كنز العمال

22352
Kanz al-Ummal
22352 (أيضا) ما كنا نكتب في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم من الاحاديث إلا الاستخارة والتشهد. (ش).
22352 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) کی روایت ہے کہ ہم حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں بجز استخارہ کی دعا اور تشہد کی احادیث کے کچھ نہیں لکھتے تھے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)