hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22358

.

كنز العمال

22358
Kanz al-Ummal
22358 (أيضا) عن البهزي قال : سألت الحسين بن علي عن تشهد علي فقال : هو تشهد رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : التحيات لله والصلوات والغاديات والرائحات والزاكيات والناعمات المتتابعات الطاهرات لله. (طس)
22358 ۔۔۔ بہزی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت حسین (رض) سے حضرت علی (رض) کے تشہد کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ ان کا تشہد دراصل رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا تشہد ہی ہے وہ یہ ہے ۔” التحیات للہ والصلوات والغادیات والرائحات والزاکیات والناعمات المتابعات الطاھرت للہ “۔ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں اور تمام بدنی ومالی عبادتیں صبح کی اور شام کی عمدہ اور پاکیزہ اور لگاتار عبادتیں اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں۔