hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22370

.

كنز العمال

22370
Kanz al-Ummal
22370- عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: "إذا جلس مقدار التشهد ثم أحدث فقد تمت صلاته". "عب ق وقال: عاصم ليس بالقوى".
22370 ۔۔۔ عاصم بن ضمرہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا کہ نماز جب تشہد کی مقدار بیٹھ چکے اور اس کے بعد اسے حدث لاحق ہوجائے تو اس کی نماز مکمل ہوجاتی ہے۔ (رواہ عبدالرزاق ، و بیہقی) کلام : ۔۔۔ بیہقی (رح) کہتے ہیں : عاصم لیس بالقوی یعنی عاصم کوئی پختہ راوی نہیں ہیں۔