hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22374

.

كنز العمال

22374
Kanz al-Ummal
22374- عن ابن طاووس قال: "أول من جهر بالتسليم عمر بن الخطاب فعاب ذلك عليه الأنصار فقالوا: وعليك أي عليك السلام ما شانك؟ " قال: "أردت أن يكون إذني". "عب".
22374 ۔۔۔ ابن طاوؤس کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے سب سے پہلے جہرا نماز میں سلام پھیرا ہے چنانچہ انصار نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عیب لگایا اور کہا : آپ ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ آپ (رض) نے فرمایا میں چاہتا ہوں کہ میری طرف سے ایک اعلان ہوجائے ۔ (رواہ عبدالرزاق)