hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22699

.

كنز العمال

22699
Kanz al-Ummal
22699- عن عبد الله بن مالك الأزدي قال: "صليت مع عمر بن الخطاب فجمع المغرب ثلاثا والعشاء ركعتين". "ابن سعد".
22699 ۔۔۔ عبداللہ بن مالک ازدی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے ساتھ نماز پڑھی چنانچہ آپ (رض) نے مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کرکے پڑھا مغرب کی تین رکعتیں پڑھیں اور عشاء کی دو رکعتیں ۔ (رواہ ابن سعد)