hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 22718

.

كنز العمال

22718
Kanz al-Ummal
22718- عن أبي هريرة أن رجلا قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: "أقصر الصلاة في سفري؟ " قال: "نعم إن الله يحب أن يؤخذ برخصه كما يحب أن يؤخذ بفريضته". "ابن جرير: وصححه".
22718 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) کی روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دریافت کیا : کیا میں دوران سفر نماز میں قصر کرسکتا ہوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جی ہاں بلاشبہ اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے کہ اس کی دی ہوئی رخصت پر عمل کیا جائے جیسا کہ وہ اپنے فرائض پر عمل کرنا پسند فرماتا ہے۔ (رواہ ابن جریر وصححہ ۔