hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2298

.

كنز العمال

2298
Kanz al-Ummal
2298 – " طوبى لمن يبعث يوم القيامة وجوفه محشو بالقرآن والقرائض والعلم". (فر عن أبي هريرة) .
2298 ۔۔۔ کیا ہی خوشی کا مقام ہے، اس شخص کے لیے جو قیامت کے روز اس حال میں اٹھایا جائے کہ اس کا اندر قرآن علم الفرائض اور علم دین سے پر ہو۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))