hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2303

.

كنز العمال

2303
Kanz al-Ummal
2303 – "قراءة القرآن في الصلاة أفضل من قراءة القرآن في غير الصلاة وقراءة القرآن في غير الصلاة أفضل من التسبيح والتكبير، والتسبيح أفضل من الصدقة، والصدقة أفضل من الصوم والصوم جنة من النار". (قط في الأفراد هب عن عائشة) .
2303 ۔۔ نماز میں قرآن کی تلاوت غیر نماز کی حالت سے افضلیت رکھتی ہے۔ اور غیر نماز میں قرآن کی تلاوت دیگر تسبیح و تکبیر پر افضلیت رکھتی ہے اور تسبیح صدقہ سے افضلیت رکھتی ہے، صدقہ روزے سے افضلیت رکھتا ہے۔ اور روزہ جہنم سے ڈھال ہے۔ (الدار قطنی فی الفراد، شعب الایمان بروایت عائشہ (رض)۔