hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23182

.

كنز العمال

23182
Kanz al-Ummal
23182- (أيضا) كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فحضرت صلاة الصبح فقال: أذن يا أخا صداء فأذنت وأنا على راحلتي. (عب) .
23182 ۔۔۔ زیاد بن حارث صدائی (رض) کہتے ہیں ایک سفر میں میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ تھا کہ صبح کی نماز کا وقت ہوگیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ اے صدائی اذان دو ، چنانچہ میں نے اذان دی درآنحالیکہ میں اپنی سواری پر تھا ۔ (رواہ عبدالرزاق)