hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23184

.

كنز العمال

23184
Kanz al-Ummal
23184- عن أبي جحيفة أن بلالا أذن بمنى ورسول الله صلى الله عليه وسلم ثم مرتين مرتين وأقام مثل ذلك. (أبو الشيخ في الأذان) .
23184 ۔۔۔ حضرت ابو جحیفہ (رض) کی روایت ہے کہ حضرت بلال (رض) نے منی میں اذان دی اور رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہیں موجود تھے ۔ چنانچہ بلال (رض) نے اذان و اقامت کے کلمات دو دو مرتبہ کہے ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان)