hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23186

.

كنز العمال

23186
Kanz al-Ummal
23186- (مسند سعد القرظ) أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بلالا أن يدخل أصبعيه في أذنيه وكانت إقامته مفردة قد قامت الصلاة مرة واحدة. (أبو الشيخ في الأذان) .
23186 ۔۔۔ ” مسند سعد قرظ کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بلال (رض) کو حکم دیا کہ اذان دیتے وقت انگلیاں کانوں میں ڈالو ۔ چنانچہ بلال (رض) کی اقامت کے کلمات مفرد ہوئے اور قد قامت الصلوۃ ایک مرتبہ کہتے تھے ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان)