hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23191

.

كنز العمال

23191
Kanz al-Ummal
23191- (أيضا) رأيت بلالا يؤذن بين يدي النبي صلى الله عليه وسلم مثنى مثنى، ويقيم واحدة. (أبو الشيخ في الأذان) .
23191 ۔۔۔ ابو رافع (رض) کی روایت ہے کہ میں نے حضرت بلال (رض) کو حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اذان دیتے دیکھا ہے۔ چنانچہ آپ (رض) اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہتے اور اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذان)