hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23195

.

كنز العمال

23195
Kanz al-Ummal
23195- عن عطاء قال: "كان أبو محذورة لا يثوب إلا في الفجر وكان لا يؤذن حتى يطلع الفجر". (ش) .
23195 ۔۔۔ مطارح (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابو محذورہ (رض) بجز فجر کے کسی اور نماز کے لیے تثویب نہیں کہتے تھے اور طلوع فجر جب تک نہ ہوجاتا اذان نہیں دیتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)