hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23239

.

كنز العمال

23239
Kanz al-Ummal
23239- (أيضا) أمر بلال أن يشفع الأذان ويوتر الإقامة. (أبو الشيخ) .
23239 ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) کی روایت ہے کہ حضرت بلال (رض) کو حکم دیا گیا تھا کلمات اذان دو دو مرتبہ اور کلمات اقامت ایک ایک مرتبہ کہیں ۔ (روابوالشیخ) کلام : ۔۔۔ حضرت انس بن مالک (رض) کی یہ تینوں احادیث ضعیف ہیں۔ دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ (687 والوقوف 1511)