hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23258

.

كنز العمال

23258
Kanz al-Ummal
23258- عن عبد الله بن حكيم قال: "كان عثمان إذا سمع الأذان" قال: "مرحبا بالقائلين عدلا وبالصلاة مرحبا وأهلا". (ابن منيع وسمويه) .
23258 ۔۔۔ عبداللہ بن حکیم کہتے ہیں کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) جب اذان سنتے تو کہتے اذان دینے والوں کو مرحبا اور نماز کو بھی مرحبا اور خوش آمدید۔ (رواہ ابن منیع وسھویہ)