hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23298

.

كنز العمال

23298
Kanz al-Ummal
23298- عن أنس أن الصلاة كانت تقام بعشاء الآخرة فيقوم النبي صلى الله عليه وسلم مع الرجل يكلمه حتى يرقد طوائف من الصحابة، ثم ينتبهون إلى الصلاة. (كر) .
23298 ۔۔۔ حضرت انس (رض) کی روایت ہے کہ عشاء کی نماز کھڑٰ کردی جاتی اور حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر کسی آدمی کے ساتھ باتیں کرنے لگتے کہ بعض صحابہ کرام (رض) اونگھنے لگتے اور پھر نماز کے لیے بیدار ہو اجاتے (رواہ ابن عساکر )