hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23364

.

كنز العمال

23364
Kanz al-Ummal
23364- عن العباس بن سهل بن سعد الساعدي قال: "لقد أدركت زمان عثمان بن عفان فإنه ليسلم من المغرب فما رؤي رجل يصلي الركعتين في المسجد يبتدرون أبواب المسجد حتى يخرجوا فيصلوها في بيوتهم". (ش) .
23364 ۔۔۔ عباس بن سہل بن سعد ساعدی کہتے ہیں۔ میں نے حضرت عثمان بن عفان (رض) کا زمانہ پایا ہے چنانچہ حضرت عثمان (رض) مغرب کی نماز میں سلام پھیرتے لوگ فورا مسجد کے دروازوں کی طرف لپکتے اور مسجد سے نکل جاتے اور بقیہ نماز اپنے گھروں میں جا کر پڑھتے ۔ مرواہ ابن ابی شیبۃ )