hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23372

.

كنز العمال

23372
Kanz al-Ummal
23372 (مسند عامر بن ربيعة) رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي على ظهر راحلته النوافل في كل جهة. (عب).
23372 ۔۔۔ مسند عامر بن ربیعہ میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سواری کی پشت پر نوافل پڑھتے دیکھا سواری چاہے جس طرف بھی جارہی ہوتی ۔ مرواہ عبدالرزاق)