hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23375

.

كنز العمال

23375
Kanz al-Ummal
23375 (أيضا) رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي على حمار تطوعا وهو متوجه إلى خيبر. (عب).
23375 ۔۔۔ ابن عمر (رض) کہتے ہیں میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا ہے درحالی کہ احضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خیبر کی طرف جا رہے تھے ۔ م رواہ عبدالرزاق)