hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23378

.

كنز العمال

23378
Kanz al-Ummal
23378 عن عبد الله بن الزبير قال : قدمت مع الزبير من الشام من غزوة اليرموك فكنت أراه يصلي على راحلته حيث توجهت به.(كر)
23378 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کہتے ہیں میں شام سے غزوہ یرموک سے واپسی کے موقع پر والد محترم زبیر (رض) کے ساتھ تھا میں نے انھیں دیکھا کہ سواری پر بیٹھے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے گو کہ سواری جس طرف بھی جا رہی ہوتی (رواہ ابن عساکر )